the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی


اسٹاک ہوم …این جی ٹی …نیند میں کمی جسمانی طور پر تو بہت سے مسائل کا سبب بن سکتی ہے مگر اب تو ماہرین نے اسے دماغ کے لئے بھی مضر قرار دیا ہے۔ سوئیڈن میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق نیند میں کمی دماغ کے لئے سر پر کسی



زوردار چوٹ لگنے سے بھی زیادہ نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق نیند پوری نہ ہونے سے خون میں ایسے مالیکیولز بڑھ جاتے ہیں جودماغ میں خون کی مقدار بڑھانے کا کام کرتے ہیں اور ایسا سر پر شدید چوٹ لگنے کی صورت میں بھی ہوتا ہے۔a
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.